Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
شہر نامہ

این ایچ ایم ملازمین کا احتجاج جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 31, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//نیشنل ہیلتھ میشن کے تحت کام کرنے والے ملازمین نے بدھ کو برف اور بارشوں کے بیچ ایک مرتبہ پھر احتجاجی مظاہرے جاری رکھتے  ہوئے مستقلی کی مانگ دہرائی ۔ 12ہزار سے زائد نیشنل ہیلتھ میشن کے تحت کام کرنے والے ملازمین کاکہنا ہے کہ جب تک مطالبات پورے نہیں کئے جائیں گے، احتجاج جاری رہے گا ۔سینکڑوں ملازمین جن میں خواتین کی خاصی تعداد شامل تھی ،نے مطالبات منوانے کے حق میں پرتاپ پارک سے پریس کالونی تک ایک احتجاجی ریلی نکالی اور مستقلی کا مطالبہ دہرایا۔مظاہرین نے بتایا کہ ہمارے 3مدعے ہیں جن میں ملازمین کی مرحلہ وار مستقلی،سماجی سلامتی سے متعلق مراعات اور یکسان کام اور یکساں مشاہرے شامل ہیں۔ ایسو سی ایشن کے ترجمان اعلیٰ عبدالروف نے بتایا کہ نیشنل ہیلتھ میشن کے تحت کام کررہے ملازمین ریاست کے مشکل جغرافی علاقوں میں ڈیوٹی دیکر لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرتے ہیں مگر اسکے بائوجود بھی ہمارے جائز مطالبات کے تئیں حکومت غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گورنرانتظامیہ جان بوجھ کر نظر انداز کررہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ گورنر انتظامیہ نے ایک ہفتے کے اندر اندر ہماری مانگوں پر غور کرکے فیصلہ لینے کی یقین دہانی کرائی تھی مگر ابتک کوئی بھی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔معلوم رہے کہ این ایچ ایم ملازمین گذشتہ17 دنوں سے احتجاج پر ہیں۔
 

تنخواہوں میں تفاوت کا خاتمہ اوردیگرمطالبات

محکمہ انتخاب کے فیلڈ ملازمین کا پریس کالونی میں احتجاج

احمد گلزار 
 
سرینگر/ / جموں وکشمیرمحکمہ الیکشن سے وابستہ فیلڈ ملازمین نے حکومت سے ضلعی سطح پر تحصیلدار کی اسامی کو وجود میں لانے اور تنخواہوں میں تفاوت کو ختم کرنے اوردیگرمانگوں کو لیکر بدھ کو پریس کالونی میں احتجاج کیا ۔ احتجاجی ملازمین نے بتایا کہ گورنر انتظامیہ نے تمام ملازمین کے مسائل حل کئے ہیں مگر محکمہ انتخاب کے ملازمین کی دیرنہ مانگوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ ملازمین نے بتایا کہ ریاستی حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ پنچایت اور مونسپل انتخابات کے بعد ان کی مانگیں پوری کی جائیں گی مگر ا بھی تک مانگوں کو پورا نہیں کیا جارہا ہے۔ احتجاجی ملازمین نے بتایا کہ ضلع سطح پر تحصیلداروں کی اسامیاں، تنخواہوں میں تفاوت اور دفتر اوقات کو مقرر کرنے جیسی مانگوں کو لیکر ریاستی انتظامیہ نے ہمیں کئی بار یقین دہانیاں کرائی ہے مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ محکمہ کے اعلیٰ افسران بھی خواب غفلت میں سو جاتے ہیں۔ محکمہ انتخاب میں ملازمین کے انجمن کے ترجمان نے بتایا کہ اگر ریاستی سرکار نے بہت جلد انکی مانگوں کو پورا نہیں کیا  تو وہ ہمہ گیر احتجاجی مہم چھیڑنے پر مجبور ہونگے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025
شہر نامہ

سرینگر سیکریٹریٹ میں 5مئی سے کام کاج شروع کریں حکومت کی انتظامی سیکریٹریوں اور سینئرافسران کو ہدایت

April 30, 2025
شہر نامہ

اہم سیاحتی مقامات مکمل طور پر فعال، سیاحتی سرگرمیاں متاثر نہیں غیر محفوظ علاقوں میں باغات بند ،خطرے کی کوئی وجہ نہیں :حکام

April 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?