Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار نوجوان کے اہلخانہ کاپریس کالونی میں احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر//یو این آئی// قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کے ہاتھوں دو روز قبل گرفتار ہونے والے ذالڈگر سری نگر کے ایک نوجوان کے اہلخانہ اور دوسرے رشتہ داروں نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر احتجاج درج کیا۔اس موقع پرموصوف نوجوان کی بہن نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی بے قصور ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ بارہویں جماعت کا طالب علم ہے اور وہ کیسے ٹی آر ایف کا آپریٹیو ہوسکتا ہے ۔ان کا کہنا تھا: ‘ہمیں پہلے بتایا گیا کہ اس کو دلی پوچھ گچھ کے لئے لے جانا ہے پھر کہا گیا ہے کہ وہ سنگ باز ہے اور کل کہا گیا کہ وہ ٹی آر ایف کا آپریٹیو ہے ’۔موصوفہ نے کہا کہ ارسلان میرا اکلوتا بھائی ہے ہم اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے ہیں۔گرفتار شدہ نوجوان کی ایک رشتہ دار نے کہا کہ این آئی اے نے جب چھاپہ مارا تو اس وقت ارسلان گھر میں موجود نہیں تھا پھر ہم نے خود اس کو پولیس کے سامنے پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ سن کر دنگ رہ گئے جب کل اس کو ٹی آر ایف کا آپریٹیو کہا گیا۔ارسلان کے اہلخانہ نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور آئی جی پی کشمیر سے اپیل کی وہ مداخلت کرکے ارسلان کی رہائی کو ممکن بنائیں۔قابل ذکر ہے کہ این آئی اے نے سری نگر کے ذالڈگر سے تعلق رکھنے والے ارسلان فیروز کو 30 دسمبر کو گرفتار کیا تھا۔ این آئی اے نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ارسلان فیروز ٹی آر ایف کا ایک آپریٹیو ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?