Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ایمرجنسی ہسپتال بانہال میں7ملازمین معطل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 13, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بانہال // سب ڈویڑنل مجسٹریٹ بانہال نے سنیچر کی دوپہر سب دسٹرکٹ اسپتال بانہال کا اچانک دورہ کرکے وہاں کئی ڈاکٹروں اور نیم طبی عملہ کے ارکان کو غیر قانونی طریقے سے غیر حاضر پایا ۔ جموں سرینگر شاہراہ کے حادثاتی سیکٹر میں واقع اس ہسپتال کی انتظامی بد نظمی کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی ایم بانہال ضمیر احمد ریشو  نے نیم طبی عملے کے سات ملازمین کو فوری طور پر معطل کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں جبکہ نیشنل ہیلتھ مشن  کے تحت کام کرنے و الے تین ڈاکٹروں کے خلاف وجہ بتاو نوٹس جاری کیا گیا ہے اور اْن کی ماہانہ تنخواہیں بند رکھنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔  ایس ڈی ایم کی طرف سے جاری حکمنامے کے مطابق معطل کئے گئے نیم طبی عملے میں نازش انجم ، نادیہ انجم ، تبسم گْل ، امانہ امین ، غلام علی ، مہ جبین ، نویدہ اختر شامل ہیں۔ جبکہ نیشنل ہیلتھ مشن کے تین غیر حاضر ڈاکٹروں کو وجہ بتاو نوٹس جاری کیا گیا ہے اور اْن کی تنخواہیں بند رکھنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں جن میں ڈاکٹر شبیر علی میڈیکل افسر این ایچ ایم ، ڈاکٹر حنا میر میڈیکل افسر ، ڈاکٹر آفتاب پروین شامل ہیں۔ اِن ڈاکٹروں کے خلاف الگ سے ایک چارج شیٹ جاری کیا جائے گا۔ بانہال کے مقامی لوگوں نے ایس ڈی ایم بانہال ضمیر احمد ریشو کی اس کاروائی کی سراہنا کی ہے اور غیر حاضری کو اپنا شعار بنائے رکھے ڈاکٹروں کے خلاف مزید سخت کاروائی کی مانگ کی ہے۔  
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?