Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ایلسٹرکُک نائٹ ہڈ کے اعزاز سے سرفراز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 28, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
لندن/انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایلیسٹر کک کو بکنگھم پیلس میں منعقد ایک تقریب میں باقاعدہ طور پر نائٹ ہڈ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔ 34 سالہ کک کو یہ اعزاز کرکٹ میں ان کی شاندار کارکردگی کے لئے دیا گیا ہے ۔ایسیکس کرکٹ نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ایسیکس کرکٹ نے اپنے بیان میں کہا، "سر ایلیسٹیر کک کو کرکٹ میں ان کے بہترین تعاون کے لئے آج بکنگھم پیلس میں منعقد ایک پروگرام میں باقاعدہ طور پر نائٹ ہڈ کے اعزاز سے سرفراز کیا گیا’’۔برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم نے کک کو نائٹ ہڈ میڈل سے نوازا۔نائٹ ہڈ سے سرفراز کئے جانے کے بعد دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک کک نے کرک انفو سے کہا کہ اس سے پہلے انہیں اپنے نام کے آگے ‘ سر ’ لکھے جانے کی عادت نہیں رہی ہے ۔کک نے کہا، "مجھے نہیں لگتا کہ میں کبھی اپنے نام کے آگے 'سر' لکھے جانے کی عادت کو اپنا پاؤں گا۔" کک نے کہا کہ انہیں جب یہ میڈل دیا جارہا تھا تب وہ کافی نروس تھے ۔واضح رہے کہ 12 سال کے بعد انگلینڈ کے کسی کرکٹر کو نائٹ ہڈ کی ڈگری سے نوازا گیا ہے ۔ اس سے پہلے سال 2007 میں سابق آل راونڈر ایان بوتھم کو نائٹ ہڈ کا میڈل دیا گیا تھا۔بائیں ہاتھ کے سرکردہ بلے باز کک نے گزشتہ سال ستمبر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیا تھا۔ کک نے لندن کے اوول میدان پر اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کے خلاف یادگار سنچری بنائی تھی۔ کک نے 21 سال کی عمر میں سال 2006 میں ہندوستان کے خلاف ہی ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔بین الاقوامی کرکٹ میں کک کے نام کئی ریکارڈ ہیں۔وہ پہلے کھلاڑی ہیں، جنہوں نے انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں۔کک نے انگلینڈ کی اور سے 161 ٹیسٹ کھیلتے ہوئے 33 سنچری بنائی ہے ۔ کک نے 161 ٹیسٹ میچوں میں 45.35 کی اوسط سے 12472 رن بنائے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 57 نصف سنچری بھی مکمل کی ہے ۔ کک نے ٹیسٹ کرکٹ میں 175 شاندار کیچ بھی لیے ہیں۔ کک نے 59 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی کپتانی کی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?