Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ایشلے برٹی کا محض 25 سال کی عمر میں ٹینس سے رٹائرمنٹ کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 24, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کوئنز لینڈ//دنیا کی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی آسٹریلیا کی ایشلے برٹی نے سب کو حیران کر تے ہوئے محض 25 سال کی عمر میں ٹینس سے رٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تین بار گرینڈ سلیم چمپئن رہنے والی ایشلے برٹی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا ۔ اپنی ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ‘‘آج میرے لیے ایک مشکل اور جذباتی دن ہے کیونکہ میں ٹینس سے رٹائرمنٹ کا اعلان کر رہی ہوں۔ میں سمجھ نہیں پا رہی تھا کہ یہ خبر آپ کے ساتھ کیسے شیئر کروں اس لیے میں نے اپنے سب سے اچھے دوست ڈیلاکو سے کہا کہ وہ میری مدد کرے ’’۔ ایشلے نے کہا کہ اس کھیل نے مجھے جو کچھ دیا ہے اس پر میں بے حد مشکور اور فخر محسوس کرتی ہوں۔ ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس سفر میں میرا ساتھ دیا۔ میں ان یادوں کے لیے ہمیشہ شکر گزار رہوں گی جو ہم نے مل کر بنائی ہیں۔2010 میں اپنا پیشہ ورانہ ٹینس کریئر شروع کرنے کے بعد سے ایشلے بڑٹی نے اپنے مختصر کریئر میں 15 سنگلز اور 12 ڈبلز ٹائٹل جیتے ہیں۔ وہ واحد کھلاڑی ہے جس نے اس مختصر عرصے میں 15 یا اس سے زیادہ سنگلز ٹائٹل اور 10 یا اس سے زیادہ ڈبلز ٹائٹل جیتے ہیں۔ ایشلے بڑٹی نے اپنے کریئر میں تین گرینڈ سلیم جیتے ہیں۔ سب سے پہلے 2019 میں فرنچ اوپن، 2021 میں ومبلڈن اور حال ہی میں اسی سال آسٹریلین اوپن۔ وہ ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں کل 121 ہفتوں تک بہترین کھلاڑی رہیں۔ اس سال آسٹریلین اوپن میں ان کی جیت نے تاریخ رقم کی کیونکہ وہ 44 برسوں میں اپنے ملک کی سرزمین پر گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی پہلی آسٹریلوی خاتون بن گئیں۔ وہ ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں سرفہرست رہتے ہوئے رٹائر ہونے والی دنیا کی دوسری خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ اس سے پہلے بیلجیم کی جسٹن ہینن مسلسل 61 ہفتے سب سے ٹاپ رہنے کے بعد 14 مئی 2008 کو ریٹائر ہوئی تھی۔ قابل ذکر ہے کہ ایشلے برٹی کا سنگلز میں 305-102 اور ڈبلز میں 200-64 کا ریکارڈ ہے ۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?