Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

اپریل کے بعد کووڈ کی نئی لہر آنے کا خدشہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 19, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی // جمعہ کے روز ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس (Covid-19) کے صرف 2,528 تازہ کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں، جبکہ 149افرادہلاک ہوئے۔ اب جب کہ ہندوستان اومی کرون (Omicron) ویرینٹ سے چلنے والی تیسری لہر سے گزر چکا ہے، لیکن کورونا کا خطرہ اب بھی منڈلا رہا ہے۔ ماہرین صحت کی جانب سے ملک کی مضبوط ویکسینیشن مہم اور کورونا کے خلاف بروقت اقدامات سے کورونا کیسوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش جاری ہے۔ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر کے تباہ کن موڑ کو روکنے اور تیسری ہر کو قبل از وقت قابو میں رکھنے کے ساتھ اب ایک اور لہر آسکتی ہے، کیونکہ دنیا کے مختلف خطوں میں انفیکشن میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ہولی تہوار کے موسم اور رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی کئی ریاستوں میں اس طرح کے پھیلاؤ کے خلاف انتباہ کرنے کیلئے مرکزی وزات صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے خط لکھا ہے۔انہوں نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں (UT) کے تمام ایڈیشنل چیف سکریٹریوں، پرنسپل سکریٹریوں اور صحت کے سکریٹریوں کو تحریری طور پر آگاہ کرکے اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ اس پر مسلسل توجہ مرکوز کی جانی چاہئے۔ پانچ گنا حکمت عملی کے تحت ٹیسٹ، ٹریک، ٹریٹ، ویکسینیشن اور کوویڈ مناسب رویے کی پابندی پر زور دیا گیا ہے۔دریں اثنا رمضان المبارک سے قبل کووڈ۔19 کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ ظاہر کرنے والے اعداد و شمار ایک بہت بڑے مسئلے کی پیش گوئی کر سکتے ہیں۔ اس کے برعکس کچھ ممالک ٹیسٹنگ کی شرح میں کمی کی اطلاع دے رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) ڈبلیو ایچ او نے حال ہی میں خبردار کیا  ہے کہ دنیا کے تمام ملکوں کو وائرس کے خلاف چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ ایک ماہ سے زیادہ کمی کے بعد ڈبلیو ایچ او کے مطابق گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں کووڈ-19 کے کیسز بڑھنے لگے۔دنیا کے متعدد ممالک میں ایک نئی کووڈ لہر کا سامنا ہورہا ہے ۔ چین کے کئی شہروں میں مکمل لاک ڈائون لگادیا گیا ہے جبکہ اسرائیل اور جنوبی کوریا بھی بری طرح لپیٹ میں آچکے ہیں۔بھارت میں جون یا جولائی کے مہینوں میں ایک اور کووڈ کی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?