Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آسٹریلوی کرکٹ بچانے کیلئے مائیکل کلارک سامنے آگئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2018 9:16 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ممبئی/آسٹریلوی کرکٹ کا ٹائٹینک بچانے کیلئے مائیکل کلارک سامنے آگئے، انھوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے کر آسٹریلیا کی جانب سے دوبارہ کھیلنے کی پیشکش کردی۔بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک برس کی پابندی سے آسٹریلوی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے جس کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں آخری ٹیسٹ میں شرمناک شکست کا بھی منہ دیکھنا پڑا ہے۔اپنی ٹیم کو مشکل میں دیکھ کر سابق کپتان مائیکل کلارک سامنے آگئے ہیں، انھوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے کر دوبارہ سے ٹیم جوائن کرنے کی پیشکش بھی کردی ہے۔آئی پی ایل میں ذمہ داری کی وجہ سے بھارت میں موجود 37 سالہ مائیکل کلارک کہتے ہیں کہ میری نظر میں عمر کوئی معنی نہیں رکھتی، بریڈ ہوگ 45 برس کی عمر تک کھیلتے رہے ہیں، میرے خیال میں کھیل کا تعلق آپ کی عمر نہیں بلکہ آپ کی کمٹمنٹ سے ہے، میرے لیے یہ دوبارہ بائیک کی سواری جیسا ہے، میں خود کو پہلے ہی کی طرح فٹ محسوس کرتا ہوں، کھیل سے دورہونے کی وجہ سے میرا جسم بھی زیادہ بہتر ہوگیا ہے۔مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی اس آفر کے بارے میں بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو جیمز سدرلینڈ کو مطلع کردیا ہے تاہم ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ انھوں نے کہا کہ مجھے کرکٹ میں اچھی چیزوں کے ساتھ کچھ برے اوقات کا بھی تجربہ ہوا، میں ٹیم میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کی مدد کرسکتا ہوں تاکہ جب تک دوسرے کھلاڑی واپس نہیں آجاتے تب تک ہر ایک کو پوری توجہ صرف کرکٹ پر مرکوز رکھنا چاہیے۔بال ٹیمپرنگ کے حوالے سے کلارک کا کہنا تھا کہ میں اس بارے میں پریشان ہوں، میں نہیں چاہتا کہ ہمارا حشر بھی ویسٹ انڈیز جیسا ہو، ہم کوئی اگلے پانچ برس کیلیے بات نہیں کررہے ، یہ اگلے 6 ماہ کا مسئلہ اور ہمیں اس کو حل کرنے کی ضرورت ہے، اگر کرکٹ آسٹریلیا نے مجھے بلایا تو پھر میں ہر طرح سے ان کی مدد کرنے کیلئے تیار ہوں گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?