Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

’آزادی کا امرت مہوتسو‘ تقریبات | کشمیر یونیورسٹی میںسائیکل ریس اور کرکٹ میچ کاانعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سری نگر// کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے ہفتہ کو 'آزادی کا امرت مہوتسو' تقریبات کے ایک حصے کے طور پر کیمپس میں سائیکلوتھون کو جھنڈی دکھائی۔سائیکلوتھون کا انعقاد ڈیپارٹمنٹ آف اسٹوڈنٹس ویلفیئر (DSW) نے نیشنل سروس سکیم (NSS) اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن (DSPE) کے اشتراک سے کیا۔اس موقع پر طلبا،شرکاء اور ملازم رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر طلعت نے لوگوں کی صحت مند فلاح کے لیے جسمانی تندرستی کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے فٹنس کو لوگوں کی زندگی کا لازمی حصہ بنانے کے لیے 2019 میں فٹ انڈیا موومنٹ کا آغاز کیا۔ یونیورسٹی کے اعلیٰ افسران جن میں رجسٹرار ڈاکٹر نثار اے میر ، پروفیسر شوکت اے شاہ ، ڈین اسٹوڈنٹس ویلفیئر پروفیسر رئیس اے قادری ، کوآرڈینیٹر این ایس ایس ڈاکٹر مصویر احمد ، جوائنٹ رجسٹرار ڈاکٹر اشفاق اے زراری ،ڈاکٹر معروف قادری کے علاوہ ڈائریکٹر ڈی ایس پی ای ڈاکٹر نثار احمد خان اور وی سی کے خصوصی سیکرٹری ڈاکٹر تنویر اے شاہ موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?