سرینگر//کرونا وائرس کی دہشت کے بیچ شہر سرینگر میں آج روایتی سنڈے مارکیٹ نہیں سجے گا ۔ ایس ایم سی مئیر جنید متو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی طور سنڈے مارکیٹ نہیں سجے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کو بھی یہ بازار بند رہا ۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account