Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
غرلیات

آبِ حیواں کردیا تو نے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 24, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 تضمین بر اشعارِ جوشؔ ملیح آبادی
سیاہ تاریخ ظلمت کو درخشاں کردیا تو نے
جہاں کے کج کلاہوں کو پشیماں کردیا تو نے
خدا شاہد کہ وہ کارِ نمایاں کر دیا تو نے
 
 
 
’’حسین ؑابن علی ؑ دنیا کو حیراں کردیا تو نے
سراب تشنگی کو آبِ حیواں کردیا تو نے‘‘
اصولِ فتح کا احساس ہر سر میں بدل ڈالا
مزاج حُر ؑ کو یکسر فکرِ اطہر میں بدل ڈالا
بدلنا جس کو چاہا اسکو دم بھر میںبدل ڈالا
 
 
’’نظر ڈالی تو ذروں کو جواہر میں بدل ڈالا
قدم رکھا تو شعلوں کو گلستاں کردیا تو نے‘‘
تری جانب بہتر تھے اُدھر تھا لشکر ِشیطاں
اُدھر جینے کی خواہش تھی ، شہادت کا اِدھر ارماں
تیری جرأت پہ سفاکی رہی انگشت بدنداں
 
 
’’تیری کشتیٔ جاں کو غرق کرنے جب بڑھا طوفاں
تو خود طوفاں کو غرقِ کشتی ٔ جاں کر دیا تو نے‘‘
  شہادت ناز کرتی ہے تیری طرز شہادت پر
ترا ہی دبدبہ پیہم رہا سرکش حکومت پر
کہ تیرا بچہ بچہ ہوگیا قربان سنت پر
 
 
’’رہیگا یہ تیر ا احساں سر کارِ مشیتٔ پر
کہ اے ابنِ علی ؑ انساں کو انساں کردیاتو نے‘‘
 اے آثم ؔ مدحت شبیر ؑ کی برکت یہ ہوتی ہے
کہ ا ہل فکرو فن کہنے لگیںمدحت یہ ہوتی ہے
تمہارے اسمِ اعظم میں نہاں قدرت یہ ہوتی ہے
 
 
’’ نظر اُٹھتی ہے سوئے جوش ؔ تو حیرت یہ ہوتی ہے
کہ اس کافر کو اے مولا ؑ مسلماں کر دیا تو نے‘‘
 
 باغبان پورہ لعل بازار ، سرینگر کشمیر،
09829340787
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

ادب نامغرلیات

غزلیات

June 28, 2025
ادب نامغرلیات

غزلیات

June 21, 2025
ادب نامغرلیات

غزلیات

June 14, 2025
ادب نامغرلیات

غزلیات

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?