Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

اُمید کی کرن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں// ملک میںکووِڈ۔19 پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی معاشی رُکاوٹوں کے دوران ضلع اِنتظامیہ سانبہ نے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ 2013 ( این ایف ایس اے) کے تحت آنے والے تقریباً 1.58 لاکھ مستحقین کو اگلے دو ماہ یعنی مئی اور جون کے لئے 5 کلوگرام مفت راشن کی فراہمی کو پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کے تحت شروع کردیا ہے۔ بڑے پیمانے پرشہریوں کو تحفظ کے لئے نافذ کی جانے والی پابندیوں کے سبب معاشرے کے پسماندہ طبقے کے روزمرہ معاش پر روزگار کمانے کی مشکلات کو بھی بڑا دیا ہے کیوں کہ مواقع سکڑتے جارہے ہیں اور کنبے کو کھانا کھلانا مشکل ہو رہا ہے ۔پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا بغیر کام کے گھر میں بند لاکھوں اَفراد کے نجات دینے کے لئے اُمید کی ایک کرن کے طور پرسامنے آئی ہے۔نوڈ بلاک کا رہائشی اشون کمار جو ایک ٹھیکیدار کے ساتھ روزانہ مزدوری کرتا ہے نے کہا کہ اسے پی ایم ۔جی کے اے وائی کے تحت 5 کلوگرام مفت اناج ملا ہے جو ایک اعزاز ہے کیوںکہ اس کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ مستفید نے مزیدکہا کہ اناج ہمیں بھوک سے مرنے سے بچائے گا۔اَفسران نے کہا کہ اِس خصوصی سکیم کے تحت این ایف ایس اے کے دونوں زُمرے اے اے وائی اورپی ایچ ایچ کے تحت شامل تقریباً 41 ہزار این ایف ایس اے مستحقین کو پانچ کلو گرام کا مفت کا اِضافی کوٹافراہم کیا جائے گا۔ اے ڈی ایف سی ایس اور سی اے سانبہ نے کہاکہ ضلع سانبہ میں پی ڈی ایس کی 125 دکانیں ، سیل ڈیپو ، ہفتے بھر اور یہاں تک کہ تعطیلات کے دوران صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک کام کر رہے ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف سی ایس اور سی اے سانبہ نے مزید کہا کہ ضلع سانبہ میں تقریباً 41 ہزار راشن کارڈ ہولڈر ہیں جن کو پی ایم جی کے اے وائی سکیم کے تحت 1.58 لاکھ اہل اَفراد کو مستفید کیا جارہا ہے۔ سانبہ کے پرانی گلی کی لکشمی دیوی نے کہا کہ اس وَبائی صورتحال کے دوران فی شخص کے لئے 5 کلوگرام اِضافی مفت راشن اُمید کی کرن ہے۔میرے کنبے کے اَفراد بغیر کسی کام کے ہیں لیکن گھر میں اناج رکھنے سے آپ کو خالی پیٹ نہیں سونا پڑتا ہے۔دنیا سے تعلق رکھنے والے بابو رام نے کہا کہ وہ مفت راشن مہیا کرنے پر حکومت اور ضلع اِنتظامیہ کا شکر گزار ہیں۔ضلع سانبہ کی سیما دیوی گھگوال کی سریندر کمار اورسانبہ کی رمپی شرما نے بھی وزیر اعظم کو کووِڈ کرفیو کے دوران  مفت راشن فراہم کرنے پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔ اُنہوں نے ضلع اِنتظامیہ سانبہ سے اپیل کی کہ وہ انہیں مفت راشن مہیا کرنے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں کیوں کہ یہ اس کورونا وَبائی امراض میں ان کی واحد اُمید کی کرن ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین
سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان
تازہ ترین

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?