Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

اوڑی میں لڑکی کی اغواکاری کے الزام میں پنجاب کے دوگرفتار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اوڑی//ظفر اقبال // اوڑی میں ایک لڑکی کا اغوا کرنے کے الزام میں پولیس نے دو غیر مقامی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔ایک پولیس افیسر نے بتایا کہ اوڑی سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی سماجی رابطہ سائٹوں کے ذریعہ غیر مقامی باشندوں کے رابطے میں آئی جنہوں نے مبینہ طور لڑکی کو نوکری کا فریب دیا تھا۔ملزمین نے لڑکی کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے بعد مبینہ طور اس کو اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس کے مطابق اس واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی ملزمان کو اوڑی ٹاؤن میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے حراست میں لئے گئے افراد کی شناخت ہردیو سنگھ ولد جوگندر سنگھ اور گرجنت سنگھ ولد بیرا سنگھ  کے طور پر کی ہے۔ دونوں ریاست پنجاب کے گرداس پور سے تعلق رکھتے ہیں۔اس ضمن پولیس اسٹیشن اوڑی میں دفعہ 366 ، 109 آئی پی سی کے تحت ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ایس ڈی پی او اوڑی جنید ولی نے والدین سے اپیل کی  ہے کہ وہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں اور بچوں پر نظر رکھیں کی وہ موبائل کا صحیح استعمال کر رہے ہیں یا کسی غلط کام میں مبتلا ہو گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ والدین کا  فرض ہے کہ وہ بچوں کوصحیح اور غلط کی پہچان بتائیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?