سرےنگر// وادی مےں سڑک کے مختلف حادثوں مےں6 افراد زخمی ہوئے ۔اونتی پورہ چوک کے نزدےک اےک الٹو کار زےر نمبر JK03E/9686 سڑک کے بےچ اُلٹ کر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتےجے مےں ڈرائےور طارےق احمد خان ولد محمد رمضان ساکن مٹن اننت ناگ سمےت دو افراد زخمی ہوئے۔پےر باغ بڈگام کے نزدےک اےک موٹرسائےکل زےر نمبر JK13/9207 اور اےک ٹاٹا 407گاڑی زےر نمبر JK01E/2787 کے بےچ آپس میںٹکر ہوئی جس کے نتےجے مےںموٹر سائےکل سوار اشفاق احمد راتھر ولد غلام محمد ساکن بہرو بڈگام اور ساتھی سوار محمد الظاف صوفی ولد محمد ےوسف ساکن زاڈورہ زخمی ہوئے ۔ سرئے بالا ڈنگر پورہ سمبل بانڈی پورہ کے نزدےک اےک آلٹو کار زےرنمبرJK02AF/5311 جس کو ڈرائےور مدثر محراج بٹ ولد محراج الدےن ساکن دےو باغ چاڈورہ چلا رہا تھا۔ سڑک سے پھسل کر حادثے کا شکار ہوا جس کے نتےجے مےں آلٹو کار کاڈرائےور زخمی ہوا جس کو علاج ومعالجہ کےلئے اسپتال منتقل کےا ۔
اونتی پورہ ، بڈگام اور سمبل میں حادثے،6افراد زخمی
