Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

اودھم پور میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اودھم پور// پارٹی کیڈر کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے اور اپنی پالیسیوں وپروگراموں کو عوام تک پہنچانے کی غرض سے جاری مہم کے تحت اپنی پارٹی نے اودھم پور میں ورکروں کا یک روزہ کنونشن منعقد کیا جس میں جموں وکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا اور جلد ریاستی درجے کی بحالی کا پرزور مطالبہ کیاگیا۔ یک روزہ پارٹی ورکرورز کنونشن ضلع صدر اودھم پور ہنس راج ڈوگرہ اور سابقہ ایم ایل اے چنینی فقیر ناتھ نے منعقد کیاتھا جس میں جموں سے پارٹی سنیئرلیڈران نے بھی شرکت کی۔ صوبائی صدر منجیت سنگھ نے اپنے  خطاب میں کہاکہ ’’اگست 2019سے جموں وکشمیر کے لوگ بغیر کسی منتخب حکومت کے متاثر ہیں، کوئی بھی نہیں جولوگوں کی مدد کرے، ترقیاتی کام سست روی سے جاری ہیں، افسران کو دیہات اور پہاڑی علاقہ جات میں لوگوں کی مشکلات کی کوئی پرواہ نہیں‘‘۔ انہوں نے پرزور مطالبہ کیاکہ جلد سے جلد ریاستی درجہ بحال کیاجائے اور یہاں پر اسمبلی انتخابات کرائے جائیں۔ اپنی ٹریڈ یونین صدر اعجاز کاظمی، صوبائی سیکریٹری ڈاکٹر روہت گپتا، او بی سی ریاستی کارڈی نیٹر مدن لال چلوترہ وغیرہ بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ریٹائرڈ بی ڈی او شام لال سوترہ سمیت درجنوں افراد نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025
جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?