Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

انفاق فی سبیل اللہ کا مہینہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
انفاق فی سبیل اﷲ یعنی اﷲ کے راستے میں اﷲ کی عطا کردہ دولت و ثروت میں سے خرچ کرنا اﷲ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو انتہائی محبوب عمل ہے ۔ چونکہ فطری طور پر انسان کے دل میں دنیاوی مال و متاع اور عیش و عشرت کی محبت بہت زیادہ ہو تی ہے اور ہر شخص کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ خود اور اس کی آئندہ نسلیں بخیر و خوبی زندگی کے مزے لو ٹ سکیں۔ اسلام مال و دولت اکٹھا کرنے سے منع نہیں کر تا ،البتہ اس کے ذرائع حصول حلال و پاکیزہ ہوں اور اس کا استعمال جائز و مستحسن انداز میں ہو۔ اپنے اہل عیال کی جائز خواہشات کی تکمیل اور اسلامی تعلیمات کے مطابق بودو باش اختیار کرنا ،سب ٹھیک عمل ہے، مگر ایسا نہیں ہو سکتا کہ اﷲ رب العالمین آپ کو اپنے دوسرے بندوں پر فضیلت و بر تری عطا فرماتے ہوئے مال و دولت اور اسباب ظاہری سے مالا مال فرمائے اور آپ بس اپنی دنیا میں ہی گم ہو کر رہ جائیں اور اپنی خواہشات نفسانی میں پڑ کر اپنے رب کے حقوق بھول جائیں ۔ معاشرے کے زیر دست مفلوک الحال ،سفید پوش، پریشان حال بھائیوں کو بدحالی اور بھوک و افلاس کی آندھیوں میں بھٹکنے کے لیے چھوڑ دیں، نہیں ،بلکہ اپنے مال و اسباب میں سے اللہ کے مستحق بندوں کا بھی حصہ نکالیں ،تاکہ وہ بھی زندگی کی آسودگیاں حاصل کر سکیں۔اگر آپ کے گھر خوشیوں کے شادیانے بج رہے ہیں تو ان غریبوں فقیروں اور محتاجوں یا ایسے سفید پوش جو نہ دامن پکڑ کر مانگ سکتے ہیں اور نہ اپنا حال زار کسی پر افشا کر سکتے ہیں وہ بالخصوص آپ کی محبتوں اور توجہ کے مستحق ہیں، تاکہ ان کے گھروں میں بھی کسی قدر مسرتوں کا دور چل جائے، خاص طور پر ماہ رمضان المبارک میں کہ جب جذبہ ایمانی فرو تر ہو تا ہے اور اﷲ کی رحمتوں، مغفرتوں اور بخششوں کا بھی بے پناہ نزول ہو تا ہے تو ایسے مقدس مہینے میں تو بہت زیادہ دل کھول کرراہ خدا میں مال خرچ کرنا چاہئے۔
ماہ رمضان میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بکثرت صدقہ و خیرات فرماتے تھے ۔ حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حالت یہ تھی کہ آپؐ نے باوجود محبوب رب العالمین ہونے کے ساری زندگی غربت و سادگی میں گزاری۔بستر کا یہ عالم تھا کہ چٹائی کے نشان بدن مبارک پر پڑ جاتے یہاں تک کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے رب سے جاملے تو گھر میں فاقہ تھا ۔ ہم غور کریں کہ آج ہمارا کیا حال ہے۔ آج ہمارے گھروں میں مال و دولت کے انبار لگے ہوئے ہیں اور انواع و اقسام کی نعمتیں اﷲ کے فضل و کرم سے ہمیں حاصل ہیں۔ہم اﷲ اور اس کے رسول ﷺ کےاحکام کے تحت انفاق فی سبیل اﷲ کرتے ہوئے اپنے مال ودولت میں برکت بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اﷲ کی رضا و جنت کا حصول بھی ممکن ہے۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین

Related

کالممضامین

آن لائن فریب کاری کے بڑھتے واقعات آگہی

July 2, 2025
کالممضامین

! وہ فصل جس نے زمین کی ملکیت بدل دی ایک اندراج جو جموں و کشمیر میں زمین کی ملکیت طے کرتا ہے

July 2, 2025
کالممضامین

بروکولی اور لال گوبھی کی کاشت! شاخ گوبھی ’وٹامن کے‘سے بھرپور سبزی ہے

July 2, 2025
کالممضامین

! جنگ کے شور میں امن کی چاہت دنیا کس خاموش جنگل میں جی رہی ہے؟

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?