Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

انجینئروں کا قومی دن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 16, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج انڈین انسٹی چیوٹ آف انجینئروارنسی سینٹر کی جانب سے منعقدہ آن لائن تقریب کی صدارت کی۔ جو معروف انجینئر اور بھارت رتن سر موکشا گندم ویسوارایا کا جنم دن منانے کے سلسلے میں منعقد کی گئی تھی ۔لیفٹینٹ گورنر نے  معروف انجینئر اور بھارت رتن سر موکشا گندم ویسوارایا کو خراجِ عقیدت پیش کیا جو ایک عظیم انجینئر تصور کئے جاتے ہیں اور جنہوں نے انجینئرنگ کے میدان میں مثالی خدمات انجام دی ہیں ۔ یاد گاری تقریب میں معروف انجینئران بشمول ایمیریٹس پروفیسر شعبہ انجینئرنگ آئی آئی ٹی وارنسی ایس این اپادھیائے پروفیسر وی کمار ، انجینئر سنتوش موویا ، ڈاکٹر وپن سری واستوا ، معروف انجینئر شری اجھول بینر جی موجود تھے ۔ اس موقعہ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لیفٹینٹ گورنر نے انجینئرنگ شعبے کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دُنیا کی ترقی میں انجینئروں کا کردار گذشتہ وقتوں سے نمایاں رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو درپیش مسائل کا حل انجینئرنگ برادری کو ڈھونڈنا ہو گا جو کہ وقت کی ایک اہم ضرورت ہے تا کہ بھارت عالمی رہنما اور ایک آتم نربھر ملک کے طور پر آگے آ سکے ۔انہوں نے انجینئرنگ اداروں جیسے آئی آئی ٹی ( وی ایچ یو) کواختراع اور ٹیکنالوجیکل تحقیقی مرکز بنانے پر زور دیا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی
تازہ ترین
ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?