اننت ناگ //کوکرناگ علاقے میں انہدامی کارروائی کے دوران غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے تین ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا۔سب ڈویژنل انتظامیہ کوکرناگ نے بدھ کی صبح غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے تین ڈھانچوں کو منہدم کر دیا۔ انتظامیہ کے مطابق منہدم کیے گئے۔ انتظامیہ کے مطابق منہدم کیے گئے ڈھانچے ’’کوکرناگ ماسٹر پلان‘‘ Kokernag Master Planکی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیر ہو رہے تھے۔