Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکی محکمہ خارجہ میں رمضان المبارک کی روایتی تقریب نہیں ہوگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے 20سال پرانی روایت کو توڑتے ہوئے اپنے محکمے کی جانب سیرمضان المبارک کے مہینے کے سلسلے میں تقریب منعقد کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ اطلکاعات کے مطابق اس روایت پر دونوں سیاسی جماعتیں اپنی حکمرانی کے دور میں عمل کرتی رہی ہیں۔ 1999 سے ری پبلیکن اور دیموکریٹک وزیر خارجہ اپنے محکمے کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران افطار ڈنز یا پھر ماہ صیام ختم ہونے کے بعد عید الفطر کے موقع پر ضیافت کا اہتمام کرتے رہے ہیں۔ایک سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرئٹ نے 18 سال پہلے رمضان المبارک کے حوالے سے ایک عوامی تقریب منعقد کرنے کی روایت شروع کی تھی۔ اس موقع پر عموماً وزیر خارجہ رمضان کی اہمیت پر ایک بیان جاری کرتے تھے۔محکمہ خارجہ کے دو عہدے داروں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ٹلر سن نے وزارت خارجہ کے مذہبی اور عالمی امور سے متعلق شعبے کی جانب سے رمضان المبارک کی تقریبات کے سلسلے میں عید الفطر کی ضیافت کا انتظام کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عہدے داروں کا کہنا تھا کہ انہیں اس بارے میں عوامی سطح پر بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔روئیٹرز کے مطابق 6 اپریل کو ٹلرسن کو ایک خط بھیجا گیا تھا جس میں ان سے سفارش کی گئی تھی کہ وہ عید الفطر کے موقع پر ایک ضیافت کی میزبانی کریں۔انہوں نے یہ درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس سال رمضان المبارک کے حوالے سے محکمہ خارجہ میں کسی قسم کی تقریب منعقد کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ٹلر سن کے انکار سے متعلق سوال پر روئیٹرز کو بتایا کہ ہم اب بھی رمضان کے بعد جولائی میں عیدالفطر کی تقریب کرنے کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ہم رمضان المبارک کے سلسلے میں مختلف تقریبات کے انعقاد کے لیے اپنے سفیروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو ہر سال دنیا بھر میں ہمارے سفارتی مشنز میں ہوتی ہیں۔مسلمان سرگرم کا رکن اور گروپس صدر ڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ اسلام کی جانب ان کا رویہ غیر دوستانہ ہے۔ وہ اس سلسلے میں خاص طور پرکئی مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کی امریکہ میں داخلے پر عارضی پابندی کے ایکزیکٹو آرڈر کا حوالہ دیتے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025
بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?