Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکہ: ٹیکس کے ضابطوں میں نمایاں تبدیلیوں کی منظوری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 20, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکی ایوان نمائندگان نے تین عشروں میں پہلی بار ملک کے ٹیکس کے ضابطے میں نمایاں تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کی کامیابی نے صدر ٹرمپ اور کانگریس کے ری پبلکنز کو پارلیمانی ناکامیوں کے ایک سال بعد اس فتح سے ہمکنار کیا ہے جس کی انہیں اشد ضرورت تھی۔ایوان کے اسپیکر ری پبلکن قانون ساز پال ریان نے کہا کہ اس جگہ حالات جوں کا توں رکھنے کا سلسلہ بہت مضبوط ہے اس کانگریس نے آج اس سلسلے کو توڑ دیا ہے۔ایوان کے ری پبلیکن ارکان کے درمیان اس رجائیت پسندی کے باوجود، ابھی اس بل کو سینیٹ سے منظوری کے ایک کہیں زیادہ مشکل مرحلے کا سامنا ہے۔جمعرات کی رات، سینیٹ میں ٹیکس کا مسودہ تیار کرنے والے ایک پینل نے خود اپنے درست کئے گئے اس بل کی منظوری دے دی جسے اگلے ہفتے تھینکس گونگ کی تعط?ل کے بعد پوری سینیٹ میں بھیجا جائے گا۔سینیٹ کے اس بل کو پہلے ہی ڈیمو کریٹس کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے جو اس بل کو دولت مندوں کے لیے ٹیکس میں چھوٹ کا بل کہتے ہیں۔ کئی ری پبلیکن سینیٹرز نے بھی اس بل کی حمایت میں ہچکچاہٹ کا اظہار کیا ہے جس سے اس کی منظوری مشکل میں پڑ گئی ہے۔دونوں پارٹیوں کے ارکان نے ملک کے ٹیکس کے پیچیدہ ضابطے کو اس سال کے آخر تک صدر کے دستخط کے لیے وہائٹ ہاؤس بھیجنے کے لیے اس میں نمایاں تبدیلیاں لانے میں عجلت کا مظاہرہ کرنے پر بھی خدشات ظاہر کیے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش

May 22, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط

May 22, 2025
بین الاقوامی

۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے

May 22, 2025
بین الاقوامی

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?