Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

امریکہ نے چینی ڈرون بنانے والی کمپنی پر پابندی عائد کردی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 19, 2020 10:49 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن//امریکی وزارت تجارت نے چین میں ڈرون تیار کرنے والی سرکردہ کمپنی ڈی جے آئی کے علاوہ 59 دیگر سائنسی اور صنعتی مینوفیکچرنگ یونٹوں پرپابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ نے خارجہ پالیسی کے برخلاف ان کمپنیوں کو اپنی قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
وزارت تجارت کی صنعتی اور سلامتی بیورو کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق چین میں ڈرون تیار کرنے والی ڈی جے آئی کے علاوہ 59 دیگر کمپنیوں کی سرگرمیوں کو قومی سلامتی کے لئے تشویشناک قرار دیا گیا ہے ، جس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
چین کی جہاز رانی کمپنی ، بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کے ماتحت اداروں کے علاوہ نانجنگ ایروناٹکس اورخلابازی یونیورسٹی اورایسٹرو ناٹکس اور سیمی کنڈکٹر تیارکرنے والی کمپنیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
امریکی وزارت تجارت نے ایک بیان جاری کیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ جن چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے وہ بحیرہ جنوبی چین میں فوجی سرگرمیاں بڑھانے ، چینی فوج کے لئے امریکی مصنوعات استعمال کرنے اور خفیہ جانکاریاں چرانے کے کام میں ملوث ہیں۔
امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے کہا ”اس کی سرحدوں اور اس سے دور دراز علاقوں پر چین کی غنڈہ گردی اور بدعنوانی کے عمل سے امریکہ کی قومی سلامتی اور ہمارے اتحادیوں کی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہے“۔انسانی حقوق کی پامالی اور اقلیتی مذہبی طبقوں کے لوگوں کے لئے بھی چین کا رویہ مہلک ہے‘۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ
تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
میرواعظ مولوی عمر فاروق کا جامع مسجد سرینگر میں جمعہ خطبہ
تازہ ترین
ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
بین الاقوامی

Related

تازہ ترین

عمر عبداللہ کی وزارت امور خارجہ سے ایران میں موجود کشمیری طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی درخواست

June 13, 2025
تازہ ترین

اودھم پور سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

June 13, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

احمد آباد ہوائی جہاز کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا

June 12, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی بربریت جاری حملوں میں مزید 120 فلسطینی جاں بحق

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?