Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

امرناتھ یاترا2019ء | گورنر کے صلاح کاروں نے بال تل میں اِنتظامات کا جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 29, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
اننت ناگ// گورنر کے صلاحکاروں خورشید گنائی اور کے کے شرما نے بال تل بنیادی  کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں افسران کی ایک اعلی سطحی میٹنگ میں سالانہ شری اَمرناتھ یاتراکے سلسلے میں اِنتظامات کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں ایس ایس پی گاندربل خلیل پوسوال ، اے ڈی ڈی سی گاندربل شفقت اقبال، ایس ایس پی یاترا ، ایس ایس پی  جے پی سی آر ، اے ڈی سی گاندربل ، آر اینڈ بی ، پی ایچ ای اور پی ڈی ڈی کے چیف انجینئر اں ، کیمپ ڈائریکٹر کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں بشمول ایس اے ایس بی ، راشٹریہ رائفلز ، سی آر پی ایف ، فوج ، پولیس ، صحت ، آبپاشی اور فلڈ کنٹرول ، سول دیفنس ، ٹرانسپورٹ ، اطلاعات و رابطہ ، سیاحت ، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے افسروں نے شرکت کی۔اے ڈی ڈی سی شفقت اِقبال، جو گاندربل کے اِنچارج ڈپٹی کمشنر ہیں نے ایک پاور پوائنٹ پرزنٹیشن کے ذریعے بال تل کے راستے یاترا کے اَحسن اِنعقاد کے لئے مختلف محکموں کی طرف سے کئے گئے اِنتظامات کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔اُنہوں نے جانکاری دی کہ ایک مشترکہ ویری فکیشن کمیٹی نے پہلے ہی یاترا سے جُڑے اِنتظامات کی جانچ پڑتال کی ہے۔میٹنگ میں بال تل سے پوتر گپھا تک یاترا راستے کی اَپ گریڈیشن ، کنٹرول ایکسس گیٹس کی بہتری ، مسافر شیڈوں ، میڈیکل کیمپوں اور دیگر کیمپوں کے قیام ، لیبر رجسٹریشن ، مختلف مقامات پر ایمرجنسی اوپریشن سینٹروں کے قیام اور پانی ، بجلی ، رسوئی گیس ، راشن ، ادویات اور دیگر اِنتظامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔یاترا کے راستے مختلف مقامات پر مسافر شیڈوں کے قیام کا جائزہ لیتے ہوئے خورشید گنائی نے اے ڈی ٹوراِزم کو ذاتی طور اِن شیڈوں کا دورہ کر کے دستیاب سہولیات کا جائزہ لینے کی ہدایت دی ۔پینے کا صاف پانی دستیاب رکھنے کے حوالے سے صحت عامہ کے چیف انجینئر نے میٹنگ کو مطلع کیا کہ محکمہ نے بال تل بیس  کیمپ پر ایک واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کی ہے جہاں روزانہ پانی کی جانچ کی جائے گی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ بال تل سے پوتر گپھا تک 14.2کلومیٹر ٹریک پوری طرح سے قابلِ سفر ہے جبکہ مختلف مقاما ت پر سڑک کے کناروں کی تار بندی مکمل کی گئی ہے اور ریلنگ کا کام جاری ہے جسے یاترا شرو ع ہونے سے پہلے مکمل کیا جائے گا۔صلاح کار شرما نے  کیمپ ڈائریکٹر اور دیگر عہدہ داروں کو بیت الخلائوں کو صاف ستھرا رکھنے اور کیمپ علاقوں میں صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت دی ۔خورشید گنائی نے تمام سینئر افسروں کو ذاتی طور تمام اِنتظامات کا جائزہ لینے اور یاترا کے اَحسن اِنعقاد کے لئے باہمی تال میل سے کام کرنے کی ہدایت دی۔دونوں صلاح کاروں نے تمام محکموں کوسہولیات میں بہتری لانے اور یاتریوں کے لئے تمام ضروری سہولیات دستیاب رکھنے کے احکامات دئیے تاکہ انہیں کسی بھی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?