Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
غرلیات

الیکشن 2019

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 21, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لو آگئے پھر یہ لوٹنے والے ۔۔۔
کھیل تماشا دکھانے والے
 
نمک زخموں پر چھڑکنے والے 
نئی اسکیموں سے بہکانے والے
 
معصوموں کو بھڑکانے والے 
لو آگئے پھر یہ لوٹنے والے ۔۔۔
اب کی بار کس کی سرکار ؟
 
لوگوں میں ہے یہ ہاہاکار !
کوئی بھی جیتے میرے یار
 
ہمارے واسطے بس ہے مار 
امن و امان کو پھونکنے والے
 
انسانیت پر تھوکنے والے 
جذباتوں کو کوٹنے والے
 
لو آگئے پھر یہ لوٹنے والے 
لو آگئے پھر یہ لوٹنے والے ۔۔۔
وعدوں کا نیا خزانہ ہوگا
 
بات چیت کا بھی بہانہ ہوگا 
خود مختاری، سیلف رول، آٹونومی !
 
کیا ایسا بھی کوئی زمانہ ہوگا ؟
سب وعدوں کو بھولنے والے
 
مظلوموں پر کوسنے والے 
35-Aکو توڑنے والے
 
لو آگئے پھر یہ لوٹنے والے 
لو آگئے پھر یہ لوٹنے والے ۔۔۔
آستانوں پر حاضری ہوگی 
 
وہی پرانی مکّاری ہوگی
تلوے چاٹتی افسری ہوگی
 
نوکریوں کی بھی بانسری ہوگی 
در در دامن پھیلانے والے
 
ووٹ کی بیکھ مانگنے والے 
غریبوں کا خون چوسنے والے
 
لو آگئے پھر یہ لوٹنے والے 
لو آگئے پھر یہ لوٹنے والے ۔۔۔۔
لفظوں کا بُنا جال ہوگا
 
لوگوں کا  بُرا حال ہوگا 
الیکشن کا مقصد مال ہوگا
 
پانچ سالوں کا یہی کمال ہوگا 
آزادی کو روکنے والے
 
آگ میں ہمیں جھونکنے والے 
شریفوں کا گلا گھوٹنے والے
 
لو آگئے پھر یہ لوٹنے والے 
 
شریف شیخ سرفراز
موبائل نمبر؛9596183166
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

ادب نامغرلیات

غزلیات

June 28, 2025
ادب نامغرلیات

غزلیات

June 21, 2025
ادب نامغرلیات

غزلیات

June 14, 2025
ادب نامغرلیات

غزلیات

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?