کنگن//گزشتہ روز کنگن میں ایک حاملہ خاتون کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ضلع انتظامیہ گاندربل نے اقبال آباد کنگن کو ریڈ زون قرار دیا ہے جبکہ حسن آباد اور راتھر محلہ کنگن کو بفر زون قرار دیاگیاہے۔ ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ان جگہوں کی طرف نہ جائیں۔
اقبال آباد کنگن ’ریڈ زون ‘قرار
