Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

اقامتی قوانین وضع کئے جانے تک ریکروٹمنٹ قوانین بے معنی:لداخ بدھسٹ ایسوسی ایشن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لیہہ// لداخ بدھسٹ ایسوسی ایشن کے صدر تھپستن چیوانگ نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں اقامتی قوانین وضع کئے جانے تک ریکروٹمنٹ قوانین بے معنی ثابت ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے التجا ہے کہ اقامتی قوانین کے نفاذ کے مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے اور لداخ کو چھٹے شیڈول کے تحت آئینی تحفظات کی فراہمی کے معاملے پر مزید تاخیر کئے بغیر مذاکرات شروع کئے جائیں۔تھپستن چیوانگ نے  پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کو بتایا’’ہم یونین ٹریٹری انتظامیہ کا تہہ دل سے شکر ادا کرتے ہیں، یہاں کے نوجوان ریکروٹمنٹ قوانین وضع کئے جانے کا پچھلے قریب دو سال سے انتظار کر رہے تھے ، یہاں بار بار کہا جاتا تھا کہ سات ہزار اسامیاں خالی ہیں لیکن ریکروٹمنٹ قوانین نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی عمل شروع نہیں ہو رہا تھا'۔انہوں نے کہا’’ریکروٹمنٹ قوانین میں صاف کہا گیا ہے کہ سروس سلیکشن بورڈ کی طرف سے مشتہر کی جانے والی اسامیوں کے حقدار صرف یہاں کے مقامی نوجوان ہوں گے ۔ لیکن جب تک یہاں کے نوجوانوں کے پاس ڈومیسائل سرٹیفکیٹ نہیں ہوں گے تب تک وہ بھرتی عمل میں حصہ نہیں لے پائیں گے '۔ان کا مزید کہنا تھا: 'ابھی تک لداخ میں اقامتی قوانین نافذ نہیں کئے گئے ہیں۔ ہم یونین ٹریٹری انتظامیہ سے لے کر مرکزی وزیر داخلہ سے التجا کرتے آئے ہیں کہ اقامتی قوانین کے نفاذ کے مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے '۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?