Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

افغان امن مذاکرات : ’ امریکہ کے ساتھ رابطہ بحال ہے ‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 7, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کابل//طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اْن کا رابطہ بحال ہے، جس میں وہ مذاکرات کر رہے ہیں آیا افغانستان میں ''لڑائی اور غیرقانونی قبضے'' کا کس طرح خاتمہ لایا جا سکتا ہے۔ اْنھوں نے ایک بار پھر کابل میں حکومت کے ساتھ کسی براہِ راست بات چیت کے امکان کو مسترد کیا ہے۔طالبان کے ترجمان، ذبیح اللہ مجاہد نے   بتایا کہ ''امریکہ کے ساتھ گفتگو کا ایک نیا دور ہونے والا ہے۔ لیکن، اس کی تاریخ اور مقام کا تعین ابھی نہیں ہوا''۔اْنھوں نے اِن رپورٹوں کو ''جھوٹے دعوے'' قرار دے کر مسترد کیا کہ اس ماہ کے اواخر میں باغی گروپ کے مذاکرات کار سعودی عرب میں افغان اہلکاروں کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر تیار ہیں۔افغان مفاہمت سے متعلق امریکہ کے نمائندہ خصوصی، زلمے خلیل زاد نے دسمبر کے وسط میں ابو ظہبی میں دو روز تک طالبان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ تفصیلی مذاکرات کیے جہاں سعودی عرب، پاکستان کے علاوہ میزبان ملک کے ایلچی بھی شریک ہوئے۔حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں اس ملاقات کا اہتمام کرنے کا سہرہ اپنے نام کیا ہے، جس سے قبل خلیل زاد نے قطر میں موجود طالبان نمائندوں کے ساتھ ابتدائی رابطے کیے تھے۔مجاہد نے کہا ہے کہ ''امریکہ کے ساتھ مکالمے کے عمل میں کوئی رکاوٹ پیش نہیں آئی، چونکہ افغانستان میں قبضے کا خاتمہ اب اْن (امریکہ) کی مجبوری ہے''۔اْنھوں نے زور دے کر کہا کہ اگر بات چیت میں متوقع نتائج حاصل کرنے میں ناکامی ہوتی ہے اور طالبان کے ساتھ لڑائی جاری رہتی ہے، تو ''امریکیوں کے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہوگا، ماسوائے اس کے کہ اْنھیں افغانستان سینکالا جائے''۔تاہم، امریکیوں کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے کے نتائج کے بارے میں، طالبان کی جانب سے سماجی میڈیا پر جاری کردہ ایک اور بیان میں مجاہد خوش نظر آتے ہیں۔طالبان ترجمان نے کہا کہ ''ہم یقین کے ساتھ یہ بات کہتے ہیں کہ درحقیقت یہ موئثر ثابت نہیں ہوئے۔ اْس سے یہ امید پیدا ہوتی ہے کہ اگر اس رفتار سے مذاکرات جاری رہتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ غیر ملکی جارحیت کا خاتمہ ہو سکے گا، جس کے نتیجے میں امن قائم ہوگا''۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?