Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

افغانستان میں یتیم خانوں کیلئے موبائل لائبریری کی سہولت بحال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 7, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کابل //افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد پہلی بار موبائل لائبریری بس یتیم خانے میں پہنچی جس کے دروازے کھلتے ہی بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھر گئیں۔ رپورٹ کے مطابق 11 سالہ آرزو عزیزی کا کہنا تھا کہ 'میں واقعی بہت خوش ہوں، میں ان کتابوں کا دوبارہ مطالعہ کر رہی ہوں جو مجھے پسند ہیں'، اس کتاب میں ان کے پسندیدہ ٹوم (ایک بلی) کے ذریعے گنتی کرنے میں مدد دی گئی ہے جسے پنیر کے اتنے زیادہ ٹکڑے ملے ہیں جنہیں گننا مشکل ہے۔ساتھیوں کی پْرجوش چہچہاہٹ کے ساتھ ایک تبدیل شدہ بپلک بس میں بیٹھی آرزو نے کہا کہ لائبریری تین ماہ تک نہیں آئی تھی۔موبائل لائبریری ان 5 بسوں میں سے ایک ہے جس کی منظوری چارمغز نامی مقامی تنظیم نے دی تھی اور اس کا قیام آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ افغان خاتون فرشتہ کریم نے کیا تھا۔کابل میں حالیہ برسوں میں سیکڑوں بچے روزانہ موبائل لائبریریوں کا استعمال کرتے رہے ہیں، کیونکہ بہت سے اسکولوں میں اپنی لائبریریوں کی کمی ہے۔غیر منافع بخش اقدام کے نائب سربراہ احمد فہیم برکاتی کہتے ہیں کہ اگست کے وسط میں طالبان کے ہاتھوں حکومت پر قبضے کے بعد تقریباً تمام اسپانسرز ختم ہوچکے ہیں۔طالبان کی وزارت تعلیم نے کئی ہفتے قبل موبائل لائبریریوں کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی تھی، اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے احمد فہیم برکاتی نے کہا کہ چند روز قبل ہی بسوں کی مالک وزارت ٹرانسپورٹ کے ساتھ معاہدہ طے پایا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی
تازہ ترین
جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی

July 3, 2025
بین الاقوامی

ایران کاعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل

July 3, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 116 ہلاکتیں | انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?