Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

افغانستان میں خودکش حملہ، 8 افراد ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کابل// افغانستان کے مشرقی حصے میں جمعرات کے روز ایک خودکش دھماکے میں کم ازکم 8 افراد ہلاک اور 16 کے لگ بھگ زخمی ہو گئے۔عہدے داروں نے کہا ہے کہ یہ دھماکہ پاکستان کی سرحد کے قریب واقع افغان صوبے ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں ایک سابق ضلعی پولیس افسر کے گھر کے باہر ایک مجمع میں ہوا۔صوبائی حکومت کے ترجمان عبداللہ خوگیانی نے کہا ہے کہ حملے کا نشانہ بننے والے سابق پولیس کمانڈر کے حامی تھے اور اس کی بحالی کا مطالبہ کر رہے تھے۔فوری طور پر کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ نہیں کیا۔یہ حملہ صوبائی حکومت کے ترجمان خوگیانی کی جانب سے وائس آف امریکہ کو یہ تصدیق کیے جانے کے چند گھنٹوں کے بعد ہوا کہ داعش نے شورش زدہ ضلع اچن میں اپنے ہی 15 عسکریت پسندوں کے سر قلم کر دیے تھے۔انہوں نے بتایا کہ گلے کاٹنے کی یہ کارروائی دور افتادہ علاقے مومند ڈیرہ کے علاقے میں رات کے دوران ہوئی اور ان کی سربریدہ نعشیں اب بھی وہیں پڑی ہیں۔ خوگیانی نے خیال ظاہر کیا کہ یہ واقعہ اندورنی چپقلش کا نتیجہ تھا۔افغان میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ان افراد کو اس لیے قتل کیا گیا کیونکہ وہ داعش چھوڑ کر حکومت کے امن عمل میں شامل ہونے جا رہے تھے۔اچن اور اس کے آس پاس کے علاقوں پر داعش کا کنٹرول ہے اور افغان فورسز امریکی سرپرستی میں وہاں اکثر حملے کرتی رہتی ہیں۔ایک اور خبر میں بتایا گیا ہے کہ افغان عہدے داروں اور جارجیا کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ کابل کے نزدیک بگرام ایئر پورٹ پر طالبان کے حملے میں جارجیا کے تین فوجی زخمی ہوئے تھے۔غیر نیٹو ممالک میں سے افغانستان میں سب سے زیادہ فوجی موجودگی جارجیا کی ہے اور اس کے وہاں 885 فوجی تعینات ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?