Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جمعہ ایڈیشن

آية الکرسی اللہ تعالیٰ کی عظمت و وحدانیت کا آئینہ!

Mir Ajaz
Last updated: August 2, 2024 12:32 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE
ڈاکٹر امان اللہ مدنی
٭ کرسی اللہ تعالیٰ کا ایک عظیم مخلوق ہے ٭ قرآن کریم میں ایک عظیم آیت ہے ، جو آیت الکرسی کے نام سے معروف ہے ٭ کرسی کےبارے میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ’’وسع کرسيه السماوات والارض ‘‘ یعنی کرسی آسمان و زمین کو وسیع ہے ٭ البتہ کرسی عرش سے بہت چھوٹی ہے ٭ کرسی اور عرش دونوں الگ الگ مخلوق ہے ٭ کرسی کے بارے میں صحیح قول یہ ہے کہ : اللہ تعالیٰ اس پر اپنے دونوں قدموں کو رکھتا ہے ، جیسا کہ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے صحیح منقول ہے ٭ اگر چہ اللہ تعالیٰ اپنی شایان شان اپنے دونوں قدموں کو کرسی پر رکھتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ کرسی کا ذرہ برابر بھی محتاج نہیں ہے ، بلکہ تمام مخلوقات اللہ کا محتاج ہے ۔
     ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر چیز کی ایک کوہان ہوتی ہے اور قرآن کی سورۃ البقرۃ ہے اور اس میں ایک آیت جو قرآن کی سب آیتوں کی سردار ہے اور وہ آیت الکرسی ہے ۔ (ترمذی )
  ہماری فلاح و نجات کا واحد ذریعہ قرآن کریم ہے۔ یہی ہمارے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہے ،اس کو تھامنے کی وجہ سے ہی ہمیں بلندی ملے گی اور اس کی ترک کرنے کی صورت میں پستی ہمارا مقدر ٹھہرے گی ۔ آج ہم نے قرآن کی رہنمائی کو پس پشت ڈال رکھا ہے اور دنیا کے لہو و لعب میں پڑے ہوئے ہیں ۔ آج ہم نے قرآن کریم کو معمولی سا سمجھ رکھا ہے، بس اسے ایک مہینے میں ایک مرتبہ پڑھ لیا جائے ، اسے گھول گھول کر پانی میں پیا جائے اور اس کے تعویذ تیار کیے جائیں ۔ افسوس ہم نے قرآن کریم کو سمجھا ہی نہیں ۔ قارئین کرام! قرآن کو پڑھئے ،سمجھئے اس پر عمل پیرا ہوئیے۔یہی کامیابی ہے آپ کو پڑھنے سمجھنے میں دِقت ہو تو علماء کرام سے رابطہ کیجیے اور اسے دل لگا کر سیکھئے کیوں کہ قبر کی ان سختیوں اور آخرت کے ان مراحل میں کوئی دنیاوی ڈگریاں کام نہیں آئیں گی ،اگر کوئی چیز کام آئے گی تو وہ قرآن کا سیکھنا سکھانا اور اس پر عمل پیرا ہونا ہے ۔
  اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔  ( آمین )
[email protected]
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاترا: زمینی، فضائی اور ٹیکنالوجی پر مبنی سہ رُخی سیکورٹی انتظامات
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں

Related

جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 26, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل

June 19, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 12, 2025
جمعہ ایڈیشن

قرآن مجید اور انسان کی فطرت فہم و فراست

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?