سرینگر//حریت لیڈر اور انجمن شرعی شیعان کے صدر آغا سید حسن الموسوی کا کورونا ٹیسٹ رپورٹ جمعہ کو مثبت آگیا۔
ذرائع کے مطابق70سالہ لیڈر کا بیٹا بھی کورونا میں مبتلاءہے اور اس کا ٹیسٹ ایک روز قبل مثبت ظاہر ہوا تھا۔
بڈگام کے سی ایم او تہمینہ بخاری نے آغا حسن کے کورونا میں مبتلاءہونے کی تصدیق کی ہے۔