سرینگر/اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اونتی پورہ نے سوموار کو تمام امتحانات اور تدریسی عمل28فروری تک معطل کردئے۔
یونیورسٹی حکام کے مطابق یونیورسٹی کی طرف سے سبھی امتحانات اب یکم مارچ سے ہی لئے جائیں گے۔
اس دوران یونیورسٹی کے اندر کسی بھی قسم کا کوئی تدریسی عمل بھی نہیں ہوگا۔