Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچالتازہ ترین

آئی جی بی ایس ایف نے راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 18, 2022 5:23 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

جموں// بارڈر سیکورٹی فورسز کے آئی جی نے راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ کیا اور وہاں پر آفیسران کے ساتھ سرحدوں کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔

بتادیں کہ آئی جی بی ایس ایف 14مارچ کو چار روزہ دورے پر راجوری پہنچے جس دوران انہوں نے اگلی چوکیوں کا دورہ کیا اور وہاں پر تعینات آفیسران کے ساتھ گفت وشنید کی۔
 
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ’ آئی جی بی ایس ایف جموں رینج ”ڈی کے بورا “نے راجوری میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں کا دورہ کیا اور وہاں پر تعینات آفیسران سے تبادلہ خیال کیا۔
 
انہوں نے کہا کہ اگلی چوکیوں کے معائنہ کے دوران آئی جی بی ایس ایف کو آفیسران نے سرحدوں کی صورتحال کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکار کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
 
ترجمان کے مطابق انسپکٹر جنرل آف بی ایس ایف نے بعد میں آفیسران کی ایک میٹنگ کے دوران فوج کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔
 
ذرائع نے بتایا کہ آئی جی بی ایس ایف نے میٹنگ کے دوران آفیسران کو ہدایت دی کہ پاکستان کے عزائم کو ناکام بنانے کی خاطر سرحدوں پر مزید چوکسی بڑھانے کی ضرورت ہے۔
 
آئی جی نے میٹنگ کے دوران بتایا کہ حد متارکہ کی صورتحال پر روزانہ کی بنیاد پر جانکاری فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مشکوک افراد کی نقل وحرکت پرخصوصی نظر گزر رکھنے کی ضرورت ہے۔
 
ان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر تعینات بی ایس ایف جوان سخت موسمی صورتحال کے باوجود بھی اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
 
انہوں نے بی ایس ایف اور فوج کے درمیان قریبی تال میل بنائے رکھنے پر بھی زور دیا ہے۔
 
واضح رہے کہ لائن آف کنٹرول پر در اندازی کے واقعات پر روک لگانے کی خاطر مرکزی حکومت کی جانب سے زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔
 
بتادیں کہ آئی جی بی ایس ایف 14مارچ کے روز چار روزہ دورے پر راجوری پہنچے اور وہاں پر سرحدوں کی صورتحال کے بارے میں اگلی چوکیوں پر تعینات آفیسران سے گفت وشنید کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?