سرینگر// مزاحمتی جماعتوں کی طرف سے شہری ہلاکتوں کے خلاف دی گئی ہڑتال کے باعث شہر کے7پولیس تھانوں کے حدود میں آنے والے علاقوں میں آج بندشیں عائد رہیں گی۔ ضلع انتظامیہ نے بتایا کہ رعناواری،خانیار، مہاراج گنج،نوہٹہ اورصفا کدل میں بندشیں عائد رہیں گی،جبکہ مائسمہ اور کرالہ کھڈ میں جزوی طور پر بندشیں ہونگی۔