سرینگر//تحریک مزاحمت کے جنرل سیکریٹری محمد سلیم زرگر نے محمد یعقوب خان عرف چٹائی ساکنہ نوہٹہ کو ان 27ویں برسی پر خراج عقیدت ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ موصوف نے تحریک آزادی کے بہادر سپاہی کی حیثیت سے اپنی آخری سانس تک اس کے ساتھ وفاداری نبھاکر بے نظیر مثال قائم کی۔