سرینگر //صوبائی کمشنر کشمیر نے اعلان کیا ہے کہ وادی کے دوردراز علاقوں کپوارہ اوربانڈی پورہ کے علاوہ لیہہ اورکرگل اضلاع کے لئے ہیلی کاپٹر خدمات پر سبسڈی فراہم کی جائے گی۔خواہشمند مسافر ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے ٹی آر سی سرینگر اورمتعلقہ اضلاع کے ہیڈکواٹروں کے ساتھ رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔