لندن//امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے برطانیہ کے مانچسٹر میں ہونے والے خود کش حملے میں مارے گئے لوگوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ مسٹر اوباما نے کل برطانیہ کے پرنس ہیری سے یہاں کے کینسنگٹن محل میں ملاقات کے دوران حملے میں ہلاکتوں پر تعزیت ظاہر کی۔دونوں لیڈروں کی اس ملاقات کا مقصد فوجی اہلکاروں، ذہنی صحت کی نگہداشت کے مسائل اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر بات چیت کرنا تھا۔ اس میٹنگ کے بعد مسٹر اوباما نے ٹویٹ کیاکہ "لندن میں اپنے ادارے کے سلسلے میں پرنس ہیری سے ملاقات اچھی رہی۔