جموں//گورنر این این ووہرا نے’’ دِ کوڈ آف کرمینل پروسیجر(امینڈمنٹ) آرڈیننس 2018 جاری کیا۔ریاست جموں وکشمیر میں جیلوں میں ویڈیو کانفرنسنگ سہولیات فراہم کرنے کے عمل کو مرحلہ وار طریقے پر جاری کیا جائے گا۔پہلے مرحلے میں ریاست کی12 جیلوں میں یہ سہولیت دستیاب ہوگی اور دیگر جیلوں میں یہ سہولیت مرحلہ وار طریقے فراہم کی جائے گی۔