سرینگر//گریٹرکشمیر کے چیف ایڈیٹر فیاض احمدکلوکشمیرایڈیٹر س گلڈ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔سنیچرکوگلڈ کے جنرل سیکریٹری کے نام خط میں فیاض احمد کلونے گلڈ کی بنیادی ممبرشپ سے مستعفی ہونے کے بارے میں انہیں آگاہ کیا۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account