سرینگر//جموں کشمیر میں گذشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے448نئے کیس سامنے آئے۔
ان میں 265کا تعلق وادی کشمیر جبکہ183کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس عرصہ کے دوران یو ٹی میں11کورونا مریض جاں بحق ہوگئے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account