عظمیٰ نیوزسروس
سرینگر//محکمہ ناپ تول کولگام نے سانبہ کے ایک رسوئی گیس بھرنے والے پلانٹ پر صارفین میں ریٹیلروں کے ذریعے کم وزن کے رسوئی گیس سلینڈرتقسیم کرنے پرایک لاکھ روہے کاجرمانہ عائد کیاہے۔محکمہ کے فیلڈ ایگزیکیٹوزمء اسسٹنٹ کنٹرولرلیگل میٹرولوجی کی نگرانی میں کولگام میں ایک گیس ایجنسی کے گودام کیلئے 324گیس سلینڈروں کی ایک کھیپ کوپکڑا۔