سرینگر// کشمیر یونیورسٹی کیمپس میں نوجوانوں کیلئے ایک میلے کا انعقاد کیا جارہا ہے جسے ’سونزل 2017‘‘ کا نام دیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں کلچرل آفیسر شاہد علی خان نے اطلاع دی ہے کہ کیمپس میں یوتھ افیئرس شعبہ کے اہتمام سے کیمپس میں11سے18دسمبر تک یوتھ میسٹول سونزل 2017کا انعقاد کیا جارہا پے جس میں 40متعلقہ کالج او یونیورسٹی عملہ شمولت کریں گے ْکشمیر سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بھاری تعداد بھی اس میں شرکت کرے گی ۔