سرینگر/کشمیر کی صوبائی انتظامیہ نے بدھ کو کالیجوں کی سرمائی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کیا۔
صوبائی کمشنر بصیر احمد خان نے کہا کہ وادی کشمیر میں ،جہاں سبھی کالیج سرمائی تعطیلات کے بعدکل یعنی جمعرات کو کھلنے والے تھے، اب 23فروری کو کھلیں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ خراب موسم کے پیش نظر لیا گیا ہے۔