سری نگر// وادی کشمیر میں چار دنوں کے برف و باراں کے بعد موسم خوشگوار ہونے لگا ہے۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں 3 مئی تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔
وادی میں ہفتے کی صبح سے ہی موسم خشک و خوشگوار ہے اور دھوپ چھائی ہے جس سے لوگوں کو مختلف جگہوں پر بیٹھے لطف اندود ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔