اشرف چراغ
کپوارہ// کرالہ پورہ کپوارہ میں ایان الیکٹرانکس دکان کا افتتاح کیا گیا ۔اس موقع پر کرالہ بازار کی تاجر برداری کے لوگ اور تحصیل کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔دکان کے مالک بٹ عبد الرشید کا کہنا ہے کہ دکان پر لوگو ں کا الیکٹرانک سامان مناسب دامو ں پر دستیاب ہوگا ۔انہو ں نے اس دکان میں کئی نوجوانو ں کو ضلع کے دیگر علاقوں میں الیکٹرانک سامان فراہم کرنے کی ذمہ داری رکھی گئی تاکہ وہ بھی اپنا روز رو ٹی کما سکیں ۔