Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: ڈیوٹی سے غیر حاضر پولیس اہلکار دریا پہرو میںکود پڑا
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » ڈیوٹی سے غیر حاضر پولیس اہلکار دریا پہرو میںکود پڑا
کشمیر

ڈیوٹی سے غیر حاضر پولیس اہلکار دریا پہرو میںکود پڑا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کپوارہ//جموں و کشمیر پولیس کے ایک اہلکار نے ہفتہ کو ہندوارہ کے یونسو علاقے میں دریا پہرو میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ۔معلوم ہو اہے کہ سرینگر میں تعینات جمو ں و کشمیر پولیس کے ایک اہلکار سمیر جی کمار بیلٹ نمبر862/S14،14مئی  2017کو اپنی ڈیوٹی کے دوران اپنے چاچادلیپ کمار جو جمو ں و کشمیر پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل ہے اور اپنے ایک دوست کے ساتھ کپوارہ آ یا جہا ں سمیر نے اپنے چاچا کو ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کپوارہ میں چھو ڑ دیا اور ہفتہ تک بھی مذکورہ پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی پر واپس نہیں لوٹے جس کے بعد اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پولیس اہلکار کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ سرینگر کے شیر گڑھی تھانہ میں درج کرائی گئی ۔پولیس بیان کے مطابق سمیر نے ہفتہ کو ہندوارہ کے یونسو علاقے میں نالہ پہرو کے پل پر دریا میں چھلانگ لگا دی اور اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ۔پولیس کے مطابق مذکورہ پولیس اہلکار نے شراب پی لی تھی اور نشہ کی حالت میں اس نے ایسا قدم اٹھایا تاہم پولیس معاملہ کی نسبت سے تحقیقات کر رہی ہے ۔مذکورہ پولیس اہلکار کی لاش کو ڈھونڈ نکا لنے کے لئے بحری فوج اور کمانڈوں کی خدمات حاصل کی گئی تاہم آخری اطلاعات ملنے تک پولیس اہلکار کی لاش کو کوئی اتہ پتہ نہیں مل سکا ۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

کشمیر

لسانی تنوع ترقی کی کلید

September 19, 2025
کشمیر

بارشوں اورسیلاب سے دھان فصل کونقصان

September 19, 2025
کشمیر

عوامی ایکشن کمیٹی اور اتحاد المسلمین

September 19, 2025
کشمیر

۔1996 میں پلوامہ میں دوہرے قتل کا معاملہ

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?