سرینگر// ڈی آئی جی وسطی کشمیرآج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔پولیس بیان کے مطابق دپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس براے وسطی کشمیر جی ایچ بٹ آج یعنی سوموار دن کے11بجے پولیس کنٹرول روم سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account