جموں// صوبہ جموں کے ضلع ڈوڈہ میں پولیس نے جمعرات کو ایک پرائیویٹ اسکول سے ایک عدم شناخت لاش برآمد کی ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ کے ٹھاٹری علاقے میں ایک پرائیویٹ سکول میں ایک تیس سالہ جوان کی لاش برآمد کی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ لاش کی شناخت ابھی نہیں ہوپائی ہے۔