بیجنگ//چین کے پہاڑی علاقے گوانگ ژی میں شدید ژالہ باری ہوئی جس میں انڈے کے سائز کے اولے دیکھ کر لوگ حیران ہو کر رہ گئے ۔پہاڑی علاقے میں انڈے کے برابر برفیلی گیندوں کی برسات نے ایک طرف عوام کو مشکلات میں ڈالا وہیں ان دیوہیکل اولوں کی بیس منٹ طویل برسات نے لوگوں کو گھروں میں مقید کر دیا۔