سرینگر/ضلع پونچھ کے ہرنی گائوں میں منگل کو ایک غیر ریاستی خاتون کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق مذکورہ خاتون کا شوہر لاپتہ ہواہے۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیجا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہار کی رہنے والی خاتون کی پُر اسرارموت کی تحقیقات کا کام ہاتھ میں لیا گیا ہے۔