سری نگر// جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے گذشتہ24 روز سے لاپتہ 65 سالہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش ہفتے کے روز دریائے جہلم سے بر آمد کی گئی۔
بتادیں کہ پلوامہ کے 65 سالہ محکمہ پی ڈی ڈی کے سبکدوش ملازم عبدالغنی بٹ ولد محمد صدیق بٹ 16 فروری کو لاپتہ ہوگئے تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ کے 65 سالہ محکمہ پی ڈی ڈی کے سبکدوش ملازم کی لاش ہفتے کے روز دریائے جہلم سے لاش بر آمد کی گئی۔