ترال//ضلع انفارمیشن آفیسر کی ایک اطلاع کے ضلع پلوامہ کے ان تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے جنہوں نے محکمہ صحت کے مختلف پوسٹوں جن میں ایم ایم پی ایچ ڈبلیو،سٹاف نرس اور آپریشن تھیٹرٹیکنشن اسامیوں کاتحریری امتحان 30دسمبر بروز سنیچر گرلز کالج پلوامہ میںدن کے گیارہ بجے لیا جائے گا اس لئے تمام امیدوار مطلع رہے۔